سمندر جھاگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دوایں میں استعمال ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈی ہے۔ کف دریا، زید البحر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سمندر کا جھاگ جو کناروں پر جم کر خشک ہو جاتا ہے، یہ آٹے میں خمیر پیدا کرنے اور دوایں میں استعمال ہوتا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دراصل ایک قسم کی مچھلی کی پیٹھ کے اوپر کی ہڈی ہے۔ کف دریا، زید البحر۔